کرپس مشن(حصہ دوم)

کرپس مشن(حصہ دوم)

  کرپس مشن(حصہ دوم)

NPG x19402; Sir Stafford Cripps by Bassano

Stafford cripps

نوآبادیاتی برصغیرکی تاریح میں مارچ 1942کا وقت بڑی اہمیت کا حامل  ہے۔ کیونکہ عالمی

منظرنامے پر برطانیہ اپنی سیاسی اور فوجی حیثیت گنوانے کے درپے تھا۔ یہی وجہ تھی کہ

اب برطانوی حکومت ہندوستان کی  سیاسی قیادت سے مزاکرات کے لیے تیارتھی۔ لہزا ایک

برطانوی وفد سر سٹیفورڈد کرپس کی سربراہی میں کرپس مشن کے معاہدے پر بات کرنے کے

لیے ہندوستان پہنچا۔ کیونکہ برطانیہ راج اپنی من پسند اصلاحات چاہتا تھا اور معاہدے کے

دوسرے فریق کی تمام پیش کردہ تجاویز کو نظر انداز کر رہا تھا اس لیے کرپس مشن ناکام

ہو گیا۔ بظاہر تو یہ منصوبہ بے سود رہا مگر اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ اس

کے بعد ہندوستان میں آزادی کی تحریکوں نے زور پکڑ لیا۔ کیونکہ اس مشن میں معاملات

طے نہ ہو سکے تھے اسی لیے برطانیہ اور ہندوستان کی سیاسی  قیادتوں کے رویوں میں بڑی

تبدیلیاں رونما ہو چکی تھیں۔ جاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *