کرپس مشن حصہ سوم

کرپس مشن حصہ سوم

1947-trystwithdestinyکرپس مشن میں پیش کردہ تجاویز مندرجہ زیل تھیں۔

ایک۔ برصغیر میں ایک خود مختار مگر متحدہ حکومت تشکیل دی جائے گی۔ جو کہ کامن

ویلتھ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں آزاد اور اقوام متحدہ سمیت کسی بھی بین الاقوامی

ادارے میں ہندوستان کی نمائندگی کر سکے گی۔

دو۔ جنگ ختم ہونے کے بعد ایک آئین ساز اسمبلی کو طلب کیا جائے گا چو کہ نیا آئین

مرتب کرے گی۔ اس اسمبلی کے ممبران متناسب نمائندگی کی بنیاد پر صوبائی اسمبلیوں سے

جزوی طور پر منتحب کیے جائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ برطانوی شہزادے بھی اراکین

نامزد کریں گے۔

تین۔ برطانوی حکومت دو ہی صورتوں میں آئین  قبول کے گی

ا) کوئی بھی صوبہ کسی اتحاد سے منسلک ہو کر علیحدہ قانون بنانے یا نئے دھڑے تشکیل

دینے کی خواہش نہیں رکھتا ہوکا۔ (ب) قانون ساز اقتدار کی منتقلی اور اقلیتوں کو نسلی اور

مزہبی تعصب سے محفوظ رکھنے کے لیے برطانوی حکومت سے بات چیت کے بعد

معاہدوں کو عملی شکل دینے کے پابند ہوں گے۔

چار۔ اس دوران برصغیر کا دفاعی نطام برطانوی حکومت کے ہاتھوں میں ھوگا اور گورنر

جنرل کا عہدہ برقرار رکھا جائے گا۔ جاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *