گرم پانی پینےکے دس خیرت انگیز فوائد

گرم پانی پینےکے دس خیرت انگیز فوائد

10-surprising-benefits-of-drinking-hot-water-2

 

ایک۔ وزن میں کمی

گرم پانی صحتمندمیٹابولزم کوبرقراررکھنے کیلیے بہترین ہے،جو کہ آپکو وزن کم رکھنے میں مدددیتاہے۔ صبح اٹھتے ہی نہارمنہ آگر گرم پانی پی لیاجائے تو یہ آپکی صحت کیلیے انتہائی مفید ہوگا۔ اسطرح آپ اپنے جسم میں پیداہونے والے ایڈیپوز ٹشوز(اے۔کے۔اے بوڈی فیٹس)کو ختم کرسکیں گیں۔

دو۔ ناک اور کان کی تنگی کو دور کرتاہے

گرم پانی نزلہ،زکام اور گلےکی سوزش کابہترین علاج ہے۔ یہ ریشہ اور بلغم کو سانس کی نالی سےصاف کرتاہے۔ یہ آپکے زخمی گلے کیلیے مرحم کاکام کرتاہے۔ اور ناک کی تنگی کو بھی دور کرتاہے۔

تین۔ باڈی کی ڈیٹاکسیکیشن

گرم پانی ٹاکسک ایلیمنٹس کے خاتمےکے لیے بڑی حدتک مدد گار ثابت ہوتاہے۔ جب آپ گرم پانی پیتے ہیں تو آپکے جسم کادرجہ حرارت بڑھ جاتاہے اور اسطرح آپکو پسینہ آنے لگتاہے۔ جس سے جسم میں موجود تمام غیرضروری اور مضرصحت موادخارج ہوجاتاہے۔ بہترین نتائج کیلیے گرم پانی میں نمو کا رس بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔

آپکو جواں رکھتاہے: چار

ٹاکسنز کا خاتمہ ضروری ہے کیونکہ اس سے آپکی عمر وقت سے پہلے زیادہ لگنے لگتی ہے۔ گرم پانی پینے سے آپکے سکن سلزپھرسے بہال ہوجاتے ہیں اسطرح آپکی جلدکی لچک میں بھی اضافہ ہوتاہے اور نقصان دہ ذرات پگھل جاتے ہیں۔ بلااخر آپ پھر سے نرم و ملائم اور تندرست جلدوآپس پالیتے ہیں۔

پانچ۔ کیل مہاسے اورچھائیوں سےبچاؤ

گرم پانی پینےسے آپکی جلد میں خشگوار تبدیلی آئےگی۔ گرم پانی گہرائی میں جاکر کیل مہاسے اور چھائیوں کو جڑسے اکھاڑ پھینکے گا۔

چھے۔ بالوں کی صحت اور چمک برقرار رکھتاہے

گرم پانی پینےسے آپکے بال نرم و ملائم اور سلکی ہوجاتےہیں۔ یہ آپکے بالوں کی مرجھاتی ہوئی شاخوں کو پھرسے توانا کرتاہے۔ جس سے قدرتی طور چمک اور صحت برقرار رہتی ہے۔

سات۔ بالوں کی پیداوار میں اضافہ ہوتاہے

آپ کے بالوں کی جڑیں توانا اور مضوط ہو جاتی ہیں اور ایکٹیویٹ بھی اسی لیے بالوں کی بڑھوتری میں اضافہ ہوتاہے۔

آٹھ ۔ خوشکیس سے نجات ملتی ہے

گرم پانی آپکے سکیلپ کو ہائی ڈریٹڈ رکھتاہے جس وجہ آپکی جلد خشک نہیں ہوتی۔

نو ۔ خون کی گردش بڑھاتا ہے اور صحتمند عصابی نظام کو فروغ دیتاہے

گرم پانی پینے سے ایک اور بڑافائدہ یہ ہوتاہے کہ آپکے جسم میں خون کی گردش بڑھ جاتی ہے۔ جو کہ اچھے مسلز اورنرو ایکٹیویٹی کیلیے نہایت ضروری ہے۔ مزید براں یہ آپکے عصابی نظام کی صحت برقرار رکھتا اور نروس بریکڈاؤن سے بچاتاہے۔

دس۔ عمل انہضام

گرم پانی عمل انہضام کیلیے انتہائی مفیدہے تحقیق سےپتاچلا ہے کہ کھانے کے دوران یا کھانےکیبعد ٹھنڈاپانی پینے سے غذا میں موجود آئل جم جاتاہے۔جو کے آپکی آنتوں میں چربی پیداکرتاہے، جو کہ انٹیسٹینل کینسر کا سبب بن سکتاہے۔ تاہم آپ ٹھنڈے پانی کی جگہ گرم پانی پی کر ان مسائل سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ نیز گرم پانی ہاضمے کیلیے بہترین ہے

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *