Monthly Archives - April 2016

وقت

Time زندگی خالق کائنات کاایک انمول تحفہ ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے مگر اس زندگی میں سب سے قیمتی شے وقت ہے۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ جو اقوام وقت کی قدر کرتی ہیں وہ کبھی پچھتاوے کا شکار نہیں ہوتیں۔ آج کے اس دور میں عام آدمی جس طرح کے حالات سے دوچارہے اورکسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے اس کی ایک وجہ وقت کی بے قدری بھی ہے۔ پاکستانی قوم پوری دنیا کی اقوام کے مقابلے میں سب سے زیادہ سالانہ [...]

انسانیت کیا ہے؟

  ایک ایسا جذبہ جو انسان کو انسان سے منسلک رکھتا ہے اور آگر یہ احساس ناپید ہو جائے تو وہ معاشرہ، قوم یا سلطنت تباہی اور بربادی کی نظر ہو جاتی ہیں۔  تاریخ کے اوراق کی سیاہی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ خوشحال معاشرے کی تکمیل اسی صورت میں ممکن ہے جب خود غرضی کے بجائے  مثبت قومیت کو پروان چڑھایا جائے۔ رنگ، نسل، قومیت یا مذہب کی تفریق کیے بغیر ایک دوسرے کے کام آنا بھی انسانیت ہے اور اللہ [...]

غریب کسے کہتے ہیں؟

  آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسا سوال ہے ظاہرہے جو انسان روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہو اس کے گھر کا چولہا ٹھنڈا رہے یعنی وہ فاقوں کی زندگی بسر کر رہا ہو تو وہ غریب ہے۔ ذرا رکیے اور سوچیے کہ ایک ایسا شخص جو زندگی کی تمام آسائشوں سے مالامال ہو اس کے پاس گاڑی، بنگلا، بینک بیلنس نیز زندگی میں ہر سہولت میسر ہومگر جب بات آئے زکوۃ و خیرات کی، کسی مفلس اور بھوکے [...]

میرا لال لوٹا دو

  ایک عورت بکھرے ہوئے اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں ملبوث انتہائی دردناک حالت میں، راہ چلتے ہوئے لوگوں سے کراہتے ہوئے فریاد کر رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ کسی پاگل کی طرح لوگوں پر جپھٹ رہی تھی۔ اس کے ہاتھ کمزوری کی وجہ سے کانپ رہے تھے۔  مگر کسی کو بھی اس کی حالت پر رحم نہ آیا سب اسے صرف ایک تماشا سمجھ رہے تھے۔ کون جانتا تھا کہ اس بیچاری پر کیا قیامت گزری ہے  اور کیسے [...]

میری امیدوں کی سرزمین

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان سیاسی طور عدم استحکام کا شکار ہے اور بیرونی و اندرونی سازشوں سے ابدی امن اور خوشحالی ایک خواب لگتا ہے۔ ہماری قوم مجموعی طور غفلتوں کی نیند سو رہی ہے۔ مگر یہ دھرتی بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہے شمال کے برف زاروں سے لے کر جنوب میں بحیرہ عرب تک کے مابین (صحرا، میدان، پہاڑ، سطوح مرتفع) سب اس خطے کا حصہ ہیں۔ پاکستان میں کوئلے کے تقریبا ایک لاکھ چوراسی ہزار نوسوپچہتر [...]

Brief History of The Mauryan Empire

With an area of 5,000,000 km2, the Maura Empire was one of the world’s Largest empires in its time, and the largest ever in the South Asia. Modern-day Pakistan was conquered by Chandragupta maurya, who overthrew the powerful Nanda Dynasty of Magadha and established the Maurya Empire: He conquered the trans-Indus region to the west, which was under Macedonian rule – annexing Baluchistan and much of what is now Afghanishtan, including the modern Herat and Kandhar provinces – and then [...]

Climate change and south Asia

Climate change is one of the most burning issues of the world.  Every year millions of people are dying because of floods, severe earthquakes, cyclones, heat and cold waves. But these extreme weather events are so significant in South Asian region. In the recent report of WMO about the climate change in South Asia is stated that, “The impacts of higher temperatures, more variable precipitation, more extreme weather events, and sea level rise are felt in South Asia and [...]

یہ بے بسی کیوں ہے؟

جو معاشرہ نفرتوں کی آگ جلا کر درد مندوں کی آہ وبکا کا منظر خا موش تماشائیوں کی مانند دیکھنے کا عادی ہو چکا ہو۔ جہاں مائیں اپنے جگر کے ٹکڑوں کو بھوک اور افلاس کی وجہ سے مایوس ہو کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتی ہوں۔ درس گاہیں ، عبادت گاہیں اور تفریح گاہیں دہشت گردی کی وارداتوں سے لرز اٹھتی ہوں۔ روشنیوں کے شہر میں موت کا سکوت طاری ہو، پھولوں کے شہر میں 16 دسمبر کے جیسے المناک واقعات [...]

کرپس مشن ۔۔ آخری حصہ

کرپس مشن کی ناکامی کے بعد ہندوستان میں آزادی کی یکے بعد دیگرے تحریکیں چلنے لگیں تھیں۔ کانگریس نے 11 اپریل 1942ء کو اس مشن کو مسترد کر دیا تھا۔ اور 12 اپریل 1942ء کوکرپس سٹیفورڈ اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے وآپس انگلینڈ کو لوٹ گئے۔ اس معاہدے کے دوران کانگریس کی نمائندگی مہاتماگاندھی، ابوالاکللام آزاد، جواہر لال نہرو، راجا گوپال وغییرہ نے کی۔ جبکہ آل انڈیا مسلم لیگ کی نمائندگی محمد علی جناح، سر سکندر حیات خان، ناظم الدین اور سعداللہ کر رہے [...]

کرپس مشن حصہ سوم

کرپس مشن میں پیش کردہ تجاویز مندرجہ زیل تھیں۔ ایک۔ برصغیر میں ایک خود مختار مگر متحدہ حکومت تشکیل دی جائے گی۔ جو کہ کامن ویلتھ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں آزاد اور اقوام متحدہ سمیت کسی بھی بین الاقوامی ادارے میں ہندوستان کی نمائندگی کر سکے گی۔ دو۔ جنگ ختم ہونے کے بعد ایک آئین ساز اسمبلی کو طلب کیا جائے گا چو کہ نیا آئین مرتب کرے گی۔ اس اسمبلی کے ممبران متناسب نمائندگی کی بنیاد پر صوبائی اسمبلیوں سے جزوی طور [...]